حیدرآباد 18 نومبر (راست) جناب محمد خضر مرحوم کے فرزند محمد الیاس گورنمنٹ کنٹراکٹر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد سردار باغ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت بغدادیؒ لنگر حوض میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان محمد اسحاق صالح، محمد عامر اور عبدالکریم کے علاوہ دو دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے 8247495845 یا 8125382857 پر ربط کریں۔