انتقال

حیدرآباد۔/17نومبر، ( راست ) جناب مرزا فرید بیگ ولد جناب مرزا سردار علی بیگ مرحوم کا جمعہ کو 9 بجے شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروزہفتہ بعد نماز ظہر مسجد قباء میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قادری چمن میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد عصر مسجد قباء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9908024786 یا 9849445131 پر ربط کریں۔