انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد رضا الدین صدیقی ولد جناب علاء الدین صدیقی ( صابر نواب ) کا 25 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی ، برکت پورہ میں ادا کی گئی جب کہ تدفین رضیہ بیگم مقبرہ لنگم پلی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی عقب ریڈی ویمن کالج میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885183924 پر ربط کریں ۔۔