انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد قادر خاں ولد محمد صدر الدین خاں سابق قلعہ دار کا بروز اتوار 8 اپریل کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی لنگر حوض میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 10 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد لنگر قلعہ گولکنڈہ بڑا بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246278629 ۔ 9246372301 پر ربط کریں ۔۔