٭٭ جناب محمد شرف الدین خاں ولد جناب محمد رحمن خاں کا بعمر 80 سال 22 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ جامع مسجد اعظم جاہی منگل ہاٹ سیتارام پیٹ میں بعد نماز عصر مسجد اعظم جاہی میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان گھوڑے کی قبر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد اعظم جاہی منگل ہاٹ سیتارام پیٹ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9030078583 ۔ 9700018775 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید منظور عرف عبدالغنی ولد جناب سید محمود مرحوم ساکن یاقوت پورہ چھاونی نادے علی بیگ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد ریتی مالن بی صاحبہ یاقوت پورہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247837207 ۔ 9573435662 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ قمر النساء زوجہ قاری خورشید سلیم مرحوم ساکن قدیم ملک پیٹ کا 21 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء قطب شاہی مسجد قدیم ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد چندہ صاحب ریلوے اسٹیشن ملک پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب یوسف سلیم جرنلسٹ کی والدہ تھیں ۔ فاتحہ سیوم 23 فروری بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9440792785 پر ربط کریں ۔۔