حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( راست ) : حافظ محمد بلال صابری ولد جناب محمد عبدالشکور مرحوم امام مسجد کلاں ، پولیس کالونی جمالی دروازہ قلعہ گولکنڈہ و خطیب جامع مسجد قطب شاہی بالا حصار قلعہ گولکنڈہ متوطن ناگپور ضلع مہاراشٹرا کا انتقال ہوگیا ۔ 2 فروری نماز جنازہ بعد عشاء ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت سید نعمت اللہ شاہ حسینیؒ نیا قلعہ گولکنڈہ عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 9 فروری بعد نماز جمعہ مسجد کلاں جمالی دروازہ قلعہ گولکنڈہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700967592 ۔ 9346421664 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد غوث ولد جناب محمد خواجہ مرحوم کا 7 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی اور تدفین فرسٹ لانسر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885838249 ۔ 7416874164 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ نجمہ النساء ( عرف ظہور ) مقطعہ دار بوئن پلی زوجہ جناب عبدالقیوم چودھری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد حسن آباد قلندر نگر میں بعد نماز ظہر اداکی گئی اور تدفین درگاہ حضرت برہنہ شاہ قدیم قبرستان میں عمل میں لائی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346948631 ۔ 9985834992 پر ربط کریں ۔۔