٭٭ احمد عبدالعلیم صدیقی قادری الموسوی فرزند جناب محمد عبدالحلیم صدیقی قادری الموسوی مرحوم کا آج شام انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر 2-30 بجے موسیٰ قادریؒ پرانا پل میں پڑھائی جائے گی ۔ تدفین قبرستان برق جنگ پیٹلہ برج میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد موسیٰ قادری ؒ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885671022 ۔ 9966725832 پر ربط کریں ۔
۰۰ جناب جواد علی عابد فرزند جناب محمد مصطفی علی مرحوم ساکن نور خاں بازار کا آج انتقال ہوگیا ۔ میت کل اتوار کو دس بجے دن اٹھائی جائیگی ۔ نماز جنازہ اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن سلطانشاہی میں عمل میں آئیگی ۔ مزید تفصیلات فون 9985093931 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔