انتقال

حیدرآباد ۔ 8جون (راست) اہلیہ الحاج میر حافظ علی ٹیکمالی کا 8 جون دوشنبہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ریتی کی مسجد میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 9 جون منگل کو بعد نماز عصر ریتی کی مسجد میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9848869742 پر ربط کریں۔

۰۰۰ جناب محمد معظم علی سابق جاگیر دار ضلع کھمم ولد جناب محمد معین الدین علی جاگیر دار کا طویل علالت کے بعد بروز پیر 8 جون کو بعمر 85 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ ، ملک پیٹ پلٹن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مغل فقیر کا تکیہ، شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 9 جون کو بعد نماز عصر مذکورہ بالا مسجد میں مقرر ہے۔ مرحوم، سابق نامہ نگار سیاست برائے کھمم تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9247400344 ، 9603452857 پر ربط کریں۔