انتقال

پٹلم۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے عید گاہ روڈ پر مقیم جناب محمد عبدالخلیل کے بڑے فرزند عبدالکریم جوچند ماہ سے علیل تھے 29مئی بروز جمعہ صبح 10بجے انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی رشتہ داروں،دوست احباب، تاجرین نے میت کا دیدار کرنے کیلئے پہنچے۔ بعد مغرب عیدگاہ کے عقب میں قبرستان میں تدفین عمل میں لائی گئی۔ نماز جنازہ مسجد وحیدہ کلثوم میں جناب سید عبدالقدیر نے پڑھائی۔