٭٭ جناب شیخ داؤد احمد ولد محمد عبدالحفیظ مرحوم کا بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد حکیم میر وزیر علی میں ادا کی گئی ۔ تدفین بمقام دائرہ میرمومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار جامعہ مسجد فاطمہ بیگم صاحب اندرون کمان محمد شکور فتح دروازہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9396340405/ 7569593159 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب بابو خان ولد محبوب خان ساکن کاچی گوڑہ حیدرآباد ( محبوب نگر والے ) کا بروز جمعہ قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ عمر 53 سال تھی ۔ نماز جنازہ مسجد اسمعیل گول ناکہ میں بعد نماز ظہر بروز ہفتہ ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان احاطہ قادری باغ عنبرپیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9848615972/ 9885794415 پر ربط کریں ۔