حیدرآباد۔ 27؍مارچ ( راست) الحاج محمد عباس علی خاں صاحب موظف تحصیلدار ولد جناب قادر علی خان کا بعمر 87 برس جمعہ کو صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قادر الدولہ کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عابڈس روبرو رام کرشنا تھیٹر عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان مسرس نجف علی خان‘ مشرف علی خان‘ اشرف علی خان‘ واصف علی خان‘ عارف علی خان اور صدف علی خان کے علاوہ 4 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 29؍ مارچ کو مسجد قادر الدولہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون 9885322462 یا 9441482562 پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔ مرحوم‘ جناب محمد اقبال پاشاہ (موظف آفیسر محکمہ پے اینڈ اکاؤنٹ) کے خسر تھے۔
حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج محمد عباس علی خاں موظف تحصیلدار ولد جناب قادر علی خاں کا بعمر 87 برس جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادر الدولہ کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عابڈس روبرو رام کرشنا تھیٹر عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم اتوار 29 مارچ کو مسجد قادر الدولہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون 9885322462 ۔ 9441482562 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج محمد عباس علی خاں موظف تحصیلدار ولد جناب قادر علی خاں کا بعمر 87 برس جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادر الدولہ کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عابڈس روبرو رام کرشنا تھیٹر عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم اتوار 29 مارچ کو مسجد قادر الدولہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون 9885322462 ۔ 9441482562 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ خیرالنساء بیگم زوجہ خواجہ معین الدین وظیفہ یاب ریلوے کا بعمرہ 66 سال آج بتاریخ 27 مارچ بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہے ۔ نماز جنازۃ فجر بروز ہفتہ مسجد سردارالنساء مقرر ہے ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار مسجد سردار النساء میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تدفین قبرستان برہنہ شاہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849501605۔
٭٭ الحاج محمد عبدالواجد ولد محمد محبوب مرحوم کا جمعہ 27 مارچ بوقت عصر اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز عشاء مسجد وزیر النساء دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم آج بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء دبیرپورہ میں مقرر ہے ۔ مرحوم الحاج غوث بھائی مالک ال یسین ٹورس اینڈ ٹراویلس کے حقیقی چھوٹے بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849325436 پر ربط کریں ۔
حیدرآباد /27 مارچ ( راست ) رائے موہن پرشاد فرزند آنجہانی رائے جانکی پرشاد سابق لیبر کمشنر حکومت حیدرآباد کا آج صبح 27 مارچ کو ہیوسٹن امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں جو امریکہ میں ہی مقیم ہیں ۔ ان کی آخری رسومات امریکہ میں ہی ادا کی جائیں گی ۔ رائے موہن پرشاد کے دو بھائی مشہور فزیشین ڈاکٹر رام پرشاد اور منوہر پرشاد حیدرآباد میں مقیم ہیں ۔ رائے موہن پرشاد کو اردو شعر و ادب سے گہرا لگاؤ تھا اور تاریخ کے موضوع پر ان کے مضامین اکثر روزنامہ سیاست میں شائع ہوا کرتے تھے ۔ وہ حیدرآبادی تہذیب کے پروردہ ، نہایت وضع دار انسان تھے ۔ ان کے بارے میں مزید تفصیلات ڈاکٹر رام پرشاد سے موبائیل نمبر 9246197270 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔