حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : مقبول خان فرزند منو خان مرحوم موظف پی ڈبلیو ڈی کریم نگر کا انتقال 5 مارچ کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ سید احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر احمد نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 مارچ اتوار بعد نماز ظہر مسجد متصل سارا ہومس اپارٹمنٹس اپرپلی پلر نمبر 173 مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9790400835 ۔ 9849812084 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔