حیدرآباد /4 مارچ ( راست ) سید یعقوب منسٹر ایڈوکیٹ کلرک اسوسی ایشن سٹی سیول کورٹ حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب محترمہ سیدہ معراج النساء بھونگیر زوجہ SB مقبول گردے کے مرض ، ہائی BP، قلب پر حملہ ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بھونگیر میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت جمال البہر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 مارچ بروز جمعرات بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مرحومہ میر اقبال علی محکمہ بلدیہ کی بہن تھیں ۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9290545554 پر ربط کریں ۔ سید مجیب رپورٹر سیاست نیوزی لینڈ نے اظہار تعزیت کیا ۔