انتقال

٭٭ محترمہ شمس النساء زہرہ بیگم زوجہ محمد خواجہ معین الدین مرحوم آج 3 نومبر جمعہ بعمر 70 سال مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد محمدیہ ، تالاگڈہ ، کاروان میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کاروان میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ محترمہ جمیلہ نوشین ( نیوز اینکر ، منصف ٹی وی ) کی والدہ تھیں ۔ تفصیلات فون نمبر 8639102876 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔