حیدرآباد۔ یکم نومبر (راست) جناب سید چاند ولد جناب سید ابراہیم مرحوم (اِسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس) کا مختصر علالت کے بعد 31 اکتوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اللہ مسجد، کشن باغ میں مرحوم کے فرزند سید حفیظ امام و خطیب جامع مسجد محمدی کشن باغ کی امامت میں ادا کی گئی اور عرش محل ،کشن باغ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 2 نومبر کو بعد نماز عصر اللہ مسجد، کشن باغ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیل فون نمبر 9346982689 پر ربط کریں۔