انتقال

حیدرآباد 16 نومبر (سراست) جناب محمد ظہیر الدین (زمیندار)، ولد جناب محمد غوث معین الدین مرحوم، متوطن موضع لیمور، کندوکور منڈل ساکن حافظ بابا نگر کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نور حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی۔ تدفین درگاہ حضرت مکی میاںؒ، کشن باغ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد نور حافظ بابا نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون: 9394118800 پر ربط کریں۔