انتقال

محبوب نگر 17 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ محمودہ بیگم زوجہ جناب عبدالحفیظ خان درانی موظف ملک چلنگ سنٹر محبوب نگر محلہ ویرنا پیٹ کا بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جمعہ مکہ مسجد ویرنا پیٹ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اور آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 18 اکٹوبر بعد نماز عصر مکہ مسجد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8142955750 پر ربط کرسکتے ہیں۔