حیدرآباد۔7اکٹوبر ( راست) محترمہ خورشید بیگم اہلیہ محمد بشیر احمد صاحب مقطعداررتناپور ضلع میدک کا اتوار کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں 6اکٹوبر کو بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان زینب قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2لڑکے اور ایک لڑکی ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے محمد قادر سے 9912816792 پر ربط قائم کریں۔