حیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج مجاہد احمد ولد الحاج بشیر احمد ساکن عظمت نگر ، یاقوت پورہ کالونی کا 27 اگست کو جدہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین 28 اگست بروز چہارشنبہ جدہ میں عمل میں آئی ۔ غائبانہ نماز جنازہ 28 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد بیت النور ، عظمت نگر یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9703701656 ۔ 24571106 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید مصطفی یداللہی المعروف حاجی بھائی ولد جناب سید قاسم عرف قاسو میاں مرحوم کا 28 اگست کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 اگست کو بعد نماز جمعہ مسجد حضرت مولوی صاحب قبلہ چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز جمعہ ٹھیک 1-30 بجے ہوگی اور تدفین حظیرہ بندگی میاں سیدنا شاہ ابراہیمؒ کاچی گوڑہ میں 2-30 بجے دن عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247596375 ۔ 7842753671 پر ربط کریں ۔۔