انتقال

بیدر ۔27 ؍ اگست۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )قدوائی روڈ موقوعہ محلہ ر ائو تعلیم بیدرکی ممتاز شخصیت جناب محمد نصیر الدین عرف خواجہ میاں چھوٹے منجو والے موظف ڈرائیور سب رجسٹرار آفس بیدر کا کل شب قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ بیدر میں مولانا مونس کرمانی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان کربلا میدان ملتانی کالونی بیدر میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2فرزندان اور2 دختران شامل ہیں ۔فاتحہ سیوم 29 اگسٹ بعد نمازِ جمعہ تا قبل از نماز عصر مسجدِ عثمانیہ بیدر میں مقرر ہے۔