انتقال

حیدرآباد۔/13جون، (دکن نیوز) جناب خواجہ محی الدین ولد جناب محمد شرف الدین مرحوم موظف محاسب محکمہ سمکیات کا 12جون بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد پیارے میاں ( مصری گنج ) میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور 6لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 15جون بعد نماز عصر مسجد پیارے میاں مصری گنج میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849813430 ، 9396527588 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ عسکری بیگم بنت الحاج وزوار مرزا مکرم حسین مرحوم زوجہ الحاج وزوار مرزا مہدی حسین مرحوم کا انتقال 15 جون کو ہوگیا ۔ میت ٹپہ خانہ گلی دارالشفاء سے 16 جون کو صبح 10 بجے دن اٹھائی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے فون 9391104434 ۔ 24576464 پر ربط کریں ۔۔