انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید خواجہ محی الدین چشتی المعروف نذیر پاشاہ ولد جناب سید خواجہ عثمان چشتی مرحوم ساکن کالا پتھر کا بعمر 72 سال ، 5 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ کالا پتھر میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شمشیرؒ واقع کمہارواڑی مستعد پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 7 جون کو بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ کالاپتھر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9397994436 ۔ 9948540568 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید نفیس احمد ولد جناب سید اولیاء کا انتقال بروز جمعرات 5 جون کو ہوگیا ۔ تدفین 7 جون کو قبرستان ترکایامجال میں عمل میں آئے گی ۔ جب کہ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد کوٹلہ احسن اللہ خاں ناگا باولی دبیر پورہ میں ادا میں کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9700537010 ۔ 9966132728 پر ربط کریں ۔۔