حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( راست ) : نواب غلام نبی الدین خاں صدیقی عرف جیلانی نواب مرحوم ولد نواب معین الدین خاں صدیقی کا 10 اپریل کو بعمر 63 سال انتقال ہوگیا ۔ 11 اپریل کو بعد نماز جمعہ قادری چمن میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ زیارت 12 اپریل بعد نماز عصر مسجد قادری چمن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7306518808 ۔ 9885428671 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید عبدالمقتدر ( نعیم بھائی ) کا انتقال 11 اپریل کو ہوگیا ۔ بروز ہفتہ نماز جنازہ جامع مسجد فتح دروازہ بعد ظہر ( 1 بجے ) ادا کی جائے گی ۔ تدفین مسجد کے عقبی قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9160114994 ۔ 9198104684 پر ربط کریں ۔۔