حیدرآباد ۔17 ۔ مارچ (راست) جناب شیخ احمد عرف چھوٹو پہلوان بزنسمین ساکن ماتا کی کھڑکی یاقوت پورہ فرزند جناب شیخ محبوب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب موتی مسجد یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عطیہ منا میاں افضل گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم کل 18 مارچ بروز منگل بعد نماز عصر موتی مسجد یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات : 9885386365 اور 9393988305 پر ربط پیدا کی جاسکتی ہے۔
٭٭ جناب غلام رسول ولد جناب غلام علی کا 16 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ بروز منگل بعد نماز عصر فاتحہ زیارت جامع مسجد باغ جہاں آراء مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 65572344 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب مرزا حیدر بیگ ولد جناب مرزا ہاشم بیگ کا بعمر 80 سال ، ساکن ملے پلی کا 17 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ 18 مارچ کو نماز جنازہ جامع مسجد ملے پلی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان عالمگیری شانتی نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9247268193 ۔ 9963162036 پر ربط کریں ۔۔