انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید نثار احمد ولد سید حسن احمد موظف ملازم محکمہ تعلیمات سکریٹریٹ کا 4 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حنفیہ ، سرور نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ ، 3 لڑکیاں اور 3 بیٹے ہیں ۔ فاتحہ سیوم 6 مارچ مسجد حنفیہ تالاب کٹہ سنکسر بازار سرور نگر میں بعدنماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9177087787 ۔ 9704084154 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔