انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ زیب النساء اہلیہ جناب ایم اے غفور مرحوم ساکن الاپتی نگر مہدی پٹنم کا 13 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد (مراد نگر چھوٹی مسجد ) بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9246373127 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالجبار ولد جناب محمد خواجہ مرحوم فٹ بال پلیر محکمہ پولیس اے پی ایس پی فرسٹ بٹالین کا بروز جمعہ 14 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم 17 فروری کو بعد نماز عصر مسجد محمدی بیگم رہنمائے دکن آصف نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9989882073 ۔ 9866667382 پر ربط کریں ۔۔