٭ جناب محمد عبدالرزاق ولد جناب محمد عبدالرحیم کا بعمر 83سال بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ یکم فبروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد بازار گیاٹ میں ادا کی گئی۔ تدفین آبائی قبرستان بازار گیاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قادریہ بگل کنٹہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے موبائیل نمبر 9246118137 پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد اقبال ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد مغل فقیر تکیہ شمشیر گنج انجن باؤلی میں بروز اتوار بعد نماز ظہر 1:30 بجے دن ادا کی جائے گی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر بعد نماز عصر مسجد علاء الدین خاں مغلپورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرس9866282841 ، 9885663563 پر ربط کریں۔
جناب محمد خاں ولد جناب محمد عبدالرحیم خاں مرحوم کا یکم ؍ فبروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بھولے شاہ سعیدآباد میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ سلطان میں عمل میں آئی۔ زیارت مسجد بھولے شاہ میں 2 فبروری کو بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246314777 ، 9885088843 پر ربط کریں۔