انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب شبیر علی ابن مسعود علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد مولوی صاحب چنچل گوڑہ ادا کی گئی اور بعد تدفین دائرہ شہیداں چنچل گوڑہ تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9347974698 ۔ 8686044078 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد جعفر سابق ملازم ریلوے ساکن ساوتھ لالہ گوڑہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ 28 دسمبر کو نماز جنازہ بعد ظہر مسجد محمدی ساوتھ لالہ گوڑہ سکندرآباد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین نارتھ لالہ گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9160453176 ۔ 9849275088 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب مختار نظامی ولد جناب سید امیر الدین مرحوم کا 26 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد مراد نگر میں ادا کی گئی ۔ بعد ازاں تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 8143120597 پر ربط کریں ۔۔