انتقال

حیدرآباد ۔ 2 اکٹوبر (راست) ماسٹر مجتبیٰ احمد ولد جناب مصطفی احمد عمر کا 8 سال طالب علم جو 26 ستمبر کو برقی شاک کا شکار ہوگئے تھے، 30 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ یکم ؍ اکٹوبر کو مسجد الحسیب میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 888621001 ، یا 9885777742 پر ربط کریں۔