انتقال

٭٭ جناب خواجہ مبشر علی ( ساجد ) ایڈیٹر سوپر اسٹار ولد جناب خواجہ شبیر علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد وزیر علی چندولال بارہ دری میں ادا کی جایء گی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7207225016 یا 9030115311 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب محمد حسین قادری ولد جناب محمد خواجہ صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 فروری کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد املی بن میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان دبیرپورہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848077373 یا 8801979850 پر ربط کریں ۔
٭٭ شیخ اقبال احمد ولد جناب شیخ انوار احمد کا بعمر 48 سال بروز چہارشنبہ 22 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ بعد عشاء نماز جنازہ مسجد میاں مشک پراناپل میں ادا کی گئی اور تدفین متصل مسجد میاں مشک پرانا پل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر ت 9848286870یا 9246364194 پر ربط کریں ۔
٭٭ حکیم ڈاکٹر شیخ چاند ولد جناب محمد مولانا ساکن قاضی پورہ کا 23 فروری بروز جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 فروری کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد فاطمہ بیگم کمان محمد شکور فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9985760218/ 9701387714 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب الیاس حیدر سلیم ابن قمر علی ساکن یاقوت پورہ کا 22 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 24 فروری کو 4 بجے شام الاوہ بی بی دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مولانا اکبر حسین رضوی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7780425323 ۔ 9396597854 پر ربط کریں ۔۔