انتقال

٭ ( راست ) جناب محمد شاہنواز شریف ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ویٹرنری ڈپارٹمنٹ ولد جناب ذکاء اللہ شریف صدرنشین سہیلی گروپ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23فبروری بروز جمعرات مدینہ مسجد دلشاد نگر کالونی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات فون 9963822220، 9989232256  پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔