حیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاج محمد جہانگیر کا 24 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد وزیر النساء بیگم کملی والے شاہ صاحب میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ناگا باولی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد وزیر النساء بیگم میں 26 ستمبر ہفتہ کو بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985393143 ۔ 9701169902 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
٭٭ جناب سید عبدالقادر ولد سید عبدالشکور عمر 65 سال کا آج انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد فاروق اعظم ، عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین نمٹور ضلع میدک میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9399986988 ۔ 9393961050 پر ربط کریں ۔۔