انتقال

حیدرآباد ۔ 23 جنوری (راست) محترمہ بیگم فریدہ بابو خان دختر جناب عبدالکریم بابو خان مرحوم کا 23 جنوری 2017ء کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد عشاء دائرہ مشیرآباد میں عمل میں آئی۔ مرحومہ جناب غیاث الدین بابو خان اور جناب بشیرالدین بابو خان مرحوم کی ہمیشرہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9246529007 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 23 جنوری (راست) جناب محمد عبداللہ خان عرف احمد ولد جناب محمد عبدالستار خاں مرحوم کا 21 جنوری ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 22 جنوری اتوار کو بعد نماز ظہر نماز جنازہ جامع مسجد محمدی محمدی لائن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 24 جنوری منگل کو بعد نماز عصر جامع مسجد محمدی لائن میں مقرر ہے۔ مزید معلومات فون نمبر 7702662159 پر ربط کریں۔
00 محترمہ سیدہ طاہرہ تسلیم بانو بنت جناب سید مظہر حسن رضوی مرحوم کا 21 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ میت 22 جنوری 6 بجے شام اٹھائی گئی۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 24 جنوری منگل کو بعد نماز مغرب الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9052339255 ، 9985472148 پر ربط کریں۔
00 جناب سید ابوالحسن زیدی ابن سید مرتضیٰ علی زیدی مرحوم کا 22 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ میت 4 بجے دن اٹھائی گئی۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت منگل 24 جنوری کو 4 ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9705486110 یا 8886980114 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد طاہر حسین (شکیل) ولد ڈاکٹر انور حسین مرحوم کا 22 جنوری کو اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 22 جنوری کو مسجد حضرت بلال ؓ میں ادا کی گئی اور تدفین ندیم کالونی قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9949072480 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد نظیراحمد ولد محمد نصیراحمد کا 22 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء اسی دن مسجد وزیرعلی فتح دروازہ میں ادا کی گئی اور تدفین عمدہ میاں قبرستان دودھ باؤلی میں عمل میں آئی۔ زیارت وزیرعلی مسجد میں بعد عصر 24 جنوری کو مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9290945932 یا 9989551612 پر ربط کریں۔
00 جناب انورعلاء الدین حسن خان ولد جناب شاہ حسن احمد خان والاجاہی کا آج صبح ان کی قیامگاہ واقع گلشن اقبال کالونی حافظ بابا نگر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حصّہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصلہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت  24 جنوری کو بعد عصر مسجد حصّہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9247106036، 9966425927 پر ربط کریں۔
00 سابقہ و مرحوم خطیب مکہ مسجد الحاج محمد مولانا منیرالدین کی چھوٹی بہو الحاجہ سیدہ جمیل النساء عرف (قطب بیگم) اہلیہ الحاج محمد نورالدین کا انتقال 23 جنوری کو ہوگیا۔ 24 جنوری کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد غوث القلین کالاپتھر مکہ کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین عبداللہ بن علی کا تکیہ قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 26 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد غوث الثقلین مقرر ہے۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک لڑکی اور دو لڑکے شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 8801314114 ، 9392403637 پر ربط کریں۔
00 جناب سید آغا محمد عسکری ولد جناب سید آغا حیدر مرحوم ساکن شیخ پیٹ کا 23 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جنازہ تدفین دائرہ میرمؤمن ؒ میں عمل میں آئی، مجلس زیارت یادگار خورشید جامباغ میں 4 بجے دن مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391059676 یا 9849026786 پر ربط کریں۔
00 محترمہ ذاکیرا بیگم اہلیہ جناب سید عبدالعزیز مرحوم (ساکن میدک، ارکیلا) کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 جنوری منگل کو بعد نماز مغرب مسجد قادریہ، فرسٹ لانسر مانصاحب ٹینک میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849716495 پر ربط کریں۔