انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری ۔ ( راست ) جناب عمران بن مسدوس بامسدوس ولد جناب مسدوس بن سالم بامسدوس ( عمر 65 سال ) کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 2 جنوری کو بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885235772 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد۔ یکم جنوری، ( راست ) جناب سید سراج الدین عرف رشید ولد جناب ولی الدین مرحوم کا یکم جنوری 2017کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد محمدیہ فاطمہ نگر وٹے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین پیٹلہ بر ج قبرستان نزد سٹی کالج عمل میں آئی۔ زیارت 3جنوری کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ فاطمہ نگر وٹے پلی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9390022405 ، 9390752725 پر ربط کریں۔

٭ جناب خلیل بن قروان ٹی آر ایس لیڈر حمایت نگر ڈیویژن ساکن شیر گیٹ کنگ کوٹھی ولد جناب محب علی کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر کو 4 بجے دن بعد نماز عصر مسجد براکس کنگ کوٹھی میں ادا کی جائے گی اور تدفین بارکس قبرستان توسیع میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7799876292 یا 7799876252 پر ربط کریں۔