انتقال

حیدرآباد /8 ستمبر ( راست ) جناب محمد فضل ولد جناب محمد چاند ساکن دبیرپورہ بنگلہ بینی کا 8 ستمبر بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 9 ستمبر کو مسجد وزیر النساء واقع درگاہ حضرت کملی والے شاہؒ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8686641855 / 9394710248پر ربط کریں ۔