حیدرآباد 3 جولائی (راست) جناب کاظم علی طاہر ولد جناب مسعود علی طاہر کا کل ملیشیاء میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے کلاسمیٹ اور مدرسہ عالیہ کے طالب علم تھے۔