انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سردار محمد خاں ولد جناب عبدالرحمن خان مرحوم کا یکم ستمبر بروز منگل بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 ستمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد مصطفی رسالہ گراونڈ جنگم میٹ میں ادا کی گئی ۔ اور تدفین قادری چمن تکیہ جمال بی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 3 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد مصطفی رسالہ گراونڈ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے ٹیلی فون نمبرات 9247732108۔ 9948474394 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد محمود الحسن گتہ دار نور خان ، تعلیم بیدر شریف ولد جناب محمد علی حسن مرحوم صدر مدرس کا آج صبح بعمر 95 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد غوث الثقلین مکہ کالونی تاڑبن میں بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سنگ ماشہ قریب ہائی کورٹ نیاپل عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز پنجشنبہ 3 ستمبر مسجد غوث الثقلین مکہ کالونی میں بعد عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9030620747 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سردار محمد خاں ولد جناب عبدالرحمن خان مرحوم کا یکم ستمبر بروز منگل بعد نماز عشاء انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ 2 ستمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد مصطفی رسالہ گراؤنڈ جنگم میٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن تکیہ جمال میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 3 ستمبر بعد نماز عصر مسجد مصطفی رسالہ گراؤنڈ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میںدو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ فون نمبر 9247732108 ، 9948474394 پر ربط پیدا کریں ۔

حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاج وحید علی ولد جناب محمد علی کا یکم ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد نماز عشاء نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد قبرستان احاطہ درگاہ حضرت احمد بادپاؒ احمد نگر فرسٹ لانسر میں تدفین عمل میں آئی ۔ زیارت 3 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ احمد نگر مانصاحب ٹینک میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9246365404 ۔ 9700629622 پر ربط کریں ۔۔