حیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد عبدالنبی قریشی ولد پاپا میاں قریشی ایکس سرویس مین کا 2 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد تلملگیری لال بازار سکندرآباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد سے قریبی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 3 مئی کو بعد نماز عصر جامع مسجد تلملگیری میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391024862 ۔ 9391349831 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غلام خواجہ مجاہد اللہ فرزند غلام خواجہ امیر اللہ صاحب مرحوم ابوالعلائی ساکن عثمان باغ کا 3 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چندا بی بی صاحبہ عثمان باغ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد نبی کریم عثمان باغ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 مئی کو مسجد چندا بی بی عثمان باغ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9177520976 پر ربط کریں ۔۔