٭ محل حضرت محبوب شاہ قادریؒ کا انتقال بروز اتوار 20 ربیع الثانی کی صبح ہوا۔ تدفین بعد عشاء احاطہ درگاہ حضرت نذر محبوب شاہ قادریؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 22 ربیع الثانی بعد عصر مسجد درگاہ حضرت نذر محبوب شاہ قادریؒ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848056356 پر ربط کریں۔