انتقال

حیدرآباد۔/23مئی، ( راست ) جناب فضل محمد خان ولد جناب غلا م محمد خان مرحوم ( داروغہ خلوت مبارک ) ساکن داروغہ گلی مغلپورہ کا بعمر 81 سال بروز جمعرات 23 مئی 2019 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد امر اللہ شاہ ؒ مغلپورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان واقع برہنہ شاہ صاحب ؒ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم اتوار 26 مئی کو مسجد امر اللہ شاہ صاحب ؒ مغلپورہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9010796550 یا 8919094919 پر ربط کریں۔

Leave a Comment