انتقال

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( راست ) : محل نواب میر سراج الدین علی خاں ابوالعلائی نبیرہ حافظ حضرت میر شمس الدین علی خاں ابوالعلائی خلیفہ حضرت شاہ محمد حسن کا 16 مئی کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر درگاہ حضرت مرزا سردار بیگ صاحب میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان گول قبرستان عثمان پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 17 مئی کو بعد نماز مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7013570481 پر ربط کریں ۔۔

٭ مولانا حبیب محمد عمر حسینی قادری رحمتہ اللہ علیہ جانشین حضرت شیخ الاسلام قدس سرہ العزیز کی صاحبزادی، نواب ظہیر انتخاب کی اہلیہ کا 9 رمضان المبارک صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی دن بعد نماز عصر درگاہ شریف قادری چمن میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 رمضان المبارک بروز ہفتہ بعد نماز عصر درگاہ شریف قادری چمن میں مقرر ہے۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9908584481 پر ربط کریں۔
٭٭ اہلیہ جناب محمد وحید الدین ریٹائرڈ آر ٹی سی کا 16 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔ نماز جمعہ ٹھیک ایک بجے مقرر ہے ۔ اور تدفین قبرستان مسجد حسینی یکمینار کمہارواڑی مصری گنج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9297001091 ۔ 8919636171 پر ربط کریں ۔۔