انتقال

حیدرآباد۔/14 مئی، ( راست ) محمد محمود علی ولد محمد محبوب علی کا منگل کو بمقام آغا پورہ نماز گراؤنڈ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدی آغاپورہ نماز گراؤنڈ میں 15 مئی کو بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات 9492426169 پر ربط کریں۔