انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ اقبال سلطانہ زوجہ مولانا ابوالنصر عابر مرحوم ( جماعت اسلامی ہند ) کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں ہنمکنڈہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نعمانیہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قدیم قبرستان ہنمکنڈہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مرحومہ ، صحافی محمد نصر اللہ خاں کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391662469 پر ربط کریں ۔۔