٭٭ جناب عارف محمد عرف عبدالحکیم ولد عبدالحمید مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد ظہر مسجد تقویٰ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان حکیم پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341313079 ۔ 7093261646 پر ربط کریں ۔۔