اللہ تعالیٰ کے ذکر کی فضیلت

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول اللهﷺ : «يقول الله تعالى: أنا مع عبدي ما ذكرني وتحركت بي شفتاه» أخرجه ابن ماجة وصححه ابن حبان،وذكره بخاري تعليقا.

ترجمہ:-
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ ‌نے ارشاد فرمایا میں اسوقت تک اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب تک وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر سے حرکت کرتے ہیں۔”
(اسے ابن ماجہ نے بیان کیا ہے’ نیز ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے اور بخاری نے اسے تعلیقا بیان کیا ہے۔