القاعدہ کے ہاتھوں 6یمنی پولیس ملازمین ہلاک

عدن -/2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی یمن میں مشتبہ القاعدہ کے عسکریت پسندوں نے 6 ملازمین کو ہلاک کردیا اور جہادیوں نے امریکی بحریہ اور صیانتی افواج کے اڈوں پر حملے کئے ۔ قبائیلی ذرائع نے اس کا انکشاف کیا ۔