ہر مسلمان کے دل میں حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو ہمیشہ موجود رہتی ہے ۔ لیکن اس مقدس سفر کے مکمل انتظامات اطمینان بحش اور آرام دہ طور پر کرنا ایک مشکل مسئلہ ہے ۔ ہر طرح کی احتیاط برتنے اور سفر کو کسی بھی کوتاہی یا خامی سے پاک بنانے کیلئے بھرپور دوڑ دھوپ کے بعد بھی ناتجربہ کاری کی وجہ سے کوئی نہ کوئی جھول رہ ہی جاتا ہے ۔ الادھیم ٹریویلس حج اور عمرہ کے سفر کو مکمل طور پر آرامدہ بنانے اور عازمین حج و عمرہ کی خدمت انجام دینے کا طویل تجربہ ہے چنانچہ ان کے انتظامات میں ڈھونڈنے پر بھی کوئی کوتاہی یا خامی ملنا ناممکن نہیں تو مہلت مشکل ضرور ہے ۔ عمرہ کے ارکان کی ادائیگی ، سرکاردو عالمؐ کے روضہ مبارک پر حاضری ، تمام مقامات مقدسہ کی زیارت ، قیام و طعام الغرض تمام باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے مکمل انتظامات کئے جاتے ہیں۔ معمولی معمولی باتوں جیسے لانڈری میں کپڑوں کی دھلوائی کا تک خیال رکھا جاتا ہے ۔ سترہ دنوں کے حیدرآباد سے روانگی اور واپسی کے راست پرواز پیکیج کیلئے صرف 64,786/- اور براہ دوبئی پرواز کیلئے صرف 54,786/- روپئے چارج کئے جاتے ہیں جو بالکل واجبی ہے ۔ الادھیم ٹریویلس کے شاخیں بشیر باغ ، مہدی پٹنم اور جاریہ سال سے رائل پلازا نزد چارمینارپر بھی قائم کی گئی ہیں ۔ پڑوسی ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بھی ایک شاخ ہے ۔ الادھیم ٹریویلس کے پیکیج میں شرکت کیلئے ساتھ ہی ویزا ، ٹکٹ اور تمام انتظامات کی جانب سے بے فکری حاصل ہوجاتی ہے ۔ فون نمبر 9391306165 ۔ 040-66786165 ہے ۔