اظہار تعزیت

شاہ آباد۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب محمد قاسم شاہ آبادی کے انتقال پر سجادہ نشین حضرت اسحاق عظیم صابری حسان صدیقی، شفیع ساہوکار، عبدالغنی مقدم، محبوب لعل صاحب، محمد جلیل انعامدار، محمد الیاس تلاٹی، تسکین شاہ آبادی، اقبال حسانی، الیاس ہاشمی، محد منا (دوبئی) محمد جعفر ( ممبئی)، اویس شاہ آبادی، نذیر احمد، محمد مختار، سید نصیر الدین و دیگر نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور کہا کہ مرحوم محمد قاسم شاہ آبادی شریف النفس، متقی، ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔