ارٹیکل 35اے کے متعلق سی ایس سی سی جموں کشمیر کی پریس کانفرنس۔ویڈیو

کشمیری کی نشانیوں کا مٹانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی ایس سی سی کے سربراہان نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیری عوام مذہبی تفرقات اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر کشمیر کی عظمت رفتہ کی حفاظت کے لئے ہر وقت ایک ہے ۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران کشمیری کی نشانیوں کے ساتھ کئے جارہے کھلواڑ پر مشتمل تصویریں پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایسی کسی بھی حرکت کو کشمیری عوام ہر گز برداشت نہیں کریگی۔ پیش ہے پریس کانفرنس کے کچھ حصہ پر مشتمل ویڈیو

TOPPOPULARRECENT