جڑچرلہ۔ ۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد ستار عاشق کنوینر کی اطلاع کے بموجب جڑچرلہ میں 21ستمبر بروز اتوار 11بجے دن بزم رضا کے دفتر پر اردو ڈیولپمنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات عمل میں لائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں جڑچرلہ منڈل کے مسلم اقلیتی و اردو جذبہ سے تعلق رکھنے والے افراد ان انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9885530046 پر ربط کرسکتے ہیں۔